آزاد کشمیر ڈاکٹر فیاض ایکسیڈنٹ مارچ 18, 2022 admin 0 Comments الحمدللہ ابھی کنفرم اطلاع ملی ھے کہ ڈاکٹر فیاض احمد اور طیب الیاس دونوں ٹھیک اور صحت یاب ھیں اللّٰہ کریم کا شکر ھے کہ اس نے دونوں نوجوانوں کو ایکسیڈنٹ میں محفوظ رکھا ۔