ڈھونگ ڈرامے

وزیراعظم پاکستان پٹرول 10 روپے سستا کر رھا ھے ؟

بجلی 5 روپے سستی کر رھا ھے ؟ نیپرا بجلی 5 روپے یونٹ مہنگی کر کے قوم پر 50 ارب کا بوجھ لاد رھا ھے۔ ایل پی جی 12 روپے بڑھا دی گئی ھے یہ کیا ڈھونگ ڈرامہ ھے عوام کے ساتھ ؟

ترجمانوں خدا را عوام کے زخموں پر نمک پاشی کرنے کیلئے عمران خان کو مبارکباد دینا چھوڑ دو آپ خود بھی اسی مہنگائی کے جن کی لپیٹ میں ھو ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔