مری تازہ ترین

پاک فوج نے مری میں پھنسے سیاحوں کو خوراک ، ابتدائی طبی امداد اور ریسکیو کی زمہ داریاں سنبھال لیں۔ تاھم ایمرجنسی تا حال جاری ھے۔ جاں بحق ھونے والوں کی تعداد سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 21 ھوچکی ھے۔ حلاکتوں میں اضافے کا امکان ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔