خوش آمدید

سی ای او کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا آغا السید منور حسین کاظمی اور انکی پوری ٹیم کی جانب سے سید فدا حسین کاظمی کو ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی تعینات ھونے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ھوئے امید ظاہر کی ھے کہ ھمیشہ کی طرح فدا حسین کاظمی اپنی منصبی زمہ داریوں کو بطریق احسن سر انجام دیتے ھوئے عوامی مسائل اور انکے حل کی طرف توجہ دیں گے۔

منجانب ادارہ : کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔