اظہار تعزیت

( اظہارِ تعزیت )

 

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت اور سابق امیدوار ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر فخر سادات سید محمد یوسف شاہ کاظمی کے انتقال پر ڈاکٹر سید ندیم کاظمی ، ڈاکٹر سید جاوید کاظمی ، سید راشد عباس کاظمی اور پوری سوگوار فیملی سے کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آغا السید منور حسین کاظمی نے اظہار افسوس کرتے ھوئے کہا ھیکہ سید محمد یوسف شاہ کاظمی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے انتقال سے پیدا ھونے والے خلا کو کبھی پر نہیں کیا جاسکتا ۔ مرحوم سادات قبیلے کے روح رواں اور فخر تھے۔ اللّٰہ تعالٰی مرحوم کی بخشش فرمائے ، درجات بلند فرمائے ، جوار معصومین علیہم السلام سے معشور فرمائے اور پسماندگان کو کامل صبر عطا فرمائے۔ الٰہی آمین۔

ھم اس دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے