اطلاع برائے امیدواران

( اطلاع برائے امیدواران )

 

کشمیر نیوز HD چینل پر سی وی ارسال کرنے والی تمام خواتین کو اطلاع دی جاتی ھے کہ آپ بروز پیر 22 نومبر صبح 10 بجے KN HD نیوز کے ھیڈ آفس 167 تھرڈ فلور الملک پلازہ بلیو ایریا اسلام آباد اور سیکنڈ فلور عباسی پلازہ لنک نین سکھ روڈ نزد ڈسٹرکٹ کورٹ ھٹیاں بالا

ضلع جہلم ویلی انٹرویو کیلئے تشریف لائیں۔ انٹرویوز کیلئے آنے جانے کا کوئی TA DA نہیں دیا جائے گا ۔

نیز اپنا قومی شناختی کارڈ ، ویکسین کارڈ اور اصلی تعلیمی اسناد ھمراہ لائیں ۔

کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا

رابطہ واٹس ایپ ۔03465214329

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے