پاک فوڈز افتتاح

ھٹیاں بالا(نمائندہKN) پاک فوڈز ھوٹل کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد بنی حافظ روڈ ھٹیاں بالا میں ھوا ۔افتتاح مرکزی رھنما پاکستان تحریک انصاف اور ھر دل عزیز شخصیت چوہدری محمد اسحاق طاھر ایڈووکیٹ نے کیا۔ تقریب میں مرکزی صدر انجمن تاجراں سید فیصل گیلانی ، حاجی جہانگیر، حاجی زمان عباسی ، علی خان افغانی، چوھدری ساجد اسلم سمیت تاجر برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ھٹیاں بالا کے صحافی حضرات بھی تقریب کا حصہ بنے کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا کے سی ای او آغا السید منور حسین کاظمی کی نمائندگی سید سعد حسین ھمدانی نے کی۔ دعائیہ کلمات میں اونر عابد یاسین مغل کے کاروبار کی کامیابی کیلئے رب کائنات سے التجا کی گئی۔ عابد یاسین مغل نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے