آزاد کشمیر احتساب بیورو ان ایکشن

آزاد کشمیر احتساب بیورو کی کارروائیاں تیز ۔ سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد کے پی آر او  پر احتساب نے شکنجہ کس لیا۔ مزید کالی بھیڑیں بھی احتساب کے ریڈار پر رشوت خور اور قبضہ مافیا کے کان کھڑے ھونے لگے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے