اظہار تعزیت

(اظہار تعزیت)

 

سالار جمہوریت کشمیر کی پہچان سیاست کا بڑا نام سب کیلئے قابل احترام شخصیت اور سابق صدر وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار سکندر حیات خان کے انتقال پر سردار فاروق سکندر اور پوری فیملی کے ساتھ سی ای او کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا آغا السید منور حسین کاظمی اور انکی ٹیم نے اظہار افسوس کیا ھے اور مرحوم کی مغفرت اور بخشش اور بلندی درجات کی دعا کی ھے۔ اللّٰہ تعالٰی پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے