اظہار تعزیت

( اظہار تعزیت )

 

پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جانے والے گراں قدر خدمات کے حامل اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کے انتقال پر سی ای او کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا آغا السید منور حسین کاظمی اور انکی ٹیم تمام اھل وطن اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہیں۔ اور دعا گو ھیں کہ اللّٰہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مغفرت فرمائے پسماندگان اور پوری قوم کو یہ شدید صدمہ برداشت کرنے کی ھمت اور صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے