ڈپٹی ڈی ای او مبارکباد

ھٹیاں بالا (نمائندہ )محترمہ زینب چوھدری پرنسپل گورنمنٹ گرلز ھائی سکول چکوٹھی کو ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر زنانہ ضلع جہلم ویلی تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔

سی ای او کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا آغا السید منور حسین کاظمی اور انکی پوری ٹیم صمیم قلب سے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور مبارکباد پیش کرتے ھیں۔ آپکی قابلیت، علم دوستی اور فرض شناسی کے پیشِ نظر ھمیشہ کی طرح امید کی جا سکتی ھے کہ آپ اپنے منصب کے ساتھ کمال انصاف کے تقاضے پورے کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گی۔ اللّٰہ تعالٰی اپکو مزید کامیابیوں سے ھمکنار فرمائے۔آمین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے