صحافی دوری اقوام متحدہ

ھٹیاں بالا کے سینئر صحافیوں کی طرف سے اس سال ستمبر میں دو رکنی صحافتی وفد کو اپنے اخراجات پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئیے لے جانے کے پیکچ کا اعلان کیا گیا تھا۔ ستمبر کے اختتام پر اپنے صحافی بھائیوں سے معلومات لینی تھی کہ اس پیکچ پر عملدرآمد کب تک ممکن ھوگا۔ اور اس مشن کے لئیے کون سے دو صحافی نامزد کئیے جارھے ھیں۔

( آغا السید منور حسین کاظمی )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے