سی۔ ای ۔او ۔ دورہ لاھور

اسلام آباد (نمائندہ) کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آغا السید منور حسین کاظمی کا دورہ لاھور ، ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری غلام قادر ،چوھدری عمران سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور اور کے این نیوز ایچ ڈی چینل کے آغاز پر خراج تحسین۔ چوھدری غلام قادر نے اس موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور آزاد کشمیر کی تاریخ کے پہلے نیوز چینل کے آغاز پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر چوھدری غلام قادر نے سی ای او کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا کے اعزاز میں پر تکلف ڈنر کا اھتمام کیا۔ اس موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے