وکیل ھائی کورٹ

ھٹیاں بالا(نمائندہ) محسن فیاض عباسی ایڈووکیٹ کا اعزاز ھائی کورٹ سے وکالت کا لائسنس حاصل کرلیا۔محسن فیاض عباسی نامور سیاسی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ انکے دادا سردار حاجی حمیداللہ خان مرحوم کو خطہ جہلم ویلی کا بچہ بچہ جانتا ھے۔ ٹھیکیدار فیاض عباسی مرحوم کے فرزند اور سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کے چچا زاد ھونے کے ساتھ ساتھ ایک ھونہار سٹوڈنٹ لیڈر اور ایک محنتی اور دیانت دار پیشہ ور وکیل کی حیثیت سے اپنے آپ کو منوا چکے ھیں۔ انہوں نے اپنے مختصر عرصہ وکالت میں کئی پیچیدہ کیس لڑے اور کامیابی سے ھمکنار ھوئے ۔ انکو ھائی کورٹ آزاد کشمیر میں وکالت کا لائسنس جاری ھونا در حقیقت جہاں انکی کامیابی ھے وھیں نادار اور مستحق طبقہ کو سستا اور بروقت انصاف دلانے میں آسانی کا باعث بھی ھے۔ کیونکہ سردار محسن فیاض عباسی کا مشن مسحق تک انصاف اسکی دھلیز تک پہنچانا ھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے