ھٹیاں بالا (کشمیر نیوز ٹائمز) انسپکٹر جنرل آف پولیس آزاد کشمیر ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کا دورہ ضلع جہلم ویلی چناری میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں میں ھیلمٹ تقسیم کئیے گئے۔ آئی جی پی لیڈر شپ سکل سیمینار میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر ایس پی جہلم ویلی ڈی ایس پی ایس ایچ اوز اور پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے