ھٹیاں بالا(نمائندہ خصوصی) ضلعی ھیڈ کوارٹر جہلم ویلی پر ھفتہ صفائی کا آغاز کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر سردار طارق کی قیادت میں محکمہ صحت، شہری دفاع، پرائیویٹ سکولز ، انجمن ھا تاجران و سول سوسائٹی نے گورنمنٹ سپلائی سے پل بازار تک واک کے زریعے عوام میں اس مہم کی افادیت اجاگر کرنے کا اھتمام بھی کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے