سفاک قاتل

 

ھٹیاں بالا

سفاک باپ نے بیٹے کو گولیوں سے چھلنی کر دیا اور موقع سے فرار ھوگیا۔

ریشیاں۔کے رھائشی پی ڈبلیو ڈی کے ملازم شبیر میر نے بیٹے بلال میر کو تین فائر کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس سٹی ھٹیاں بالا موقع پر پہنچ گئی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ھٹیاں بالا منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے