دعائے مغفرت

 

ھٹیاں بالا

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رھنما سابق امیدوار اسمبلی حلقہ 7 اور صاحبزادہ محمد اسحاق ظفر مرحوم کے جانشین فرزند ارجمند خواص و عوام میں یکساں مقبول دل پسند و دل عزیز شخصیت صاحبزادہ محمد امتیاز ظفر یونین کونسل سینا دامن کے گاؤں گڑنگ مرحوم چوھدری گل حسن کے گھر انکی فیملی کے ساتھ انکی وفات پر تعزیت اور ھمدردی کرنے تشریف لائے۔ پسماندگان کے ساتھ اظہار ھمدردی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے