جشنِ آزادی مبارک

جشن آزادی مبارک

پوری پاکستانی قوم کو آزادی کا یہ دن مبارک ھو۔ ساتھ ساتھ مسلمان قوم ھونے کے ناطے جس نظریہ کے تحت پاکستان کا قیام عمل میں آیا تھا۔ یعنی پاکستان کا مطلب کیا لاالہ اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ اس کلمہ کی پاسداری اور اللّٰہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے بتائے ھوئے احکامات پر عمل پیرا ھونے ، آپس میں باھم اتفاق، اتحاد اور روا داری کو اپنانے کے ساتھ اس کلمہ اور اسکی حرمت کو بچانے والی ھستیوں حضرت امام حسین علیہ السّلام اور انکے اھلبیت اور اصحاب کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ھوئے ان کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کریں۔ اللّٰہ تعالٰی ھمیں سچا مسلمان ، پاکستانی اور محب اھلبیت بنائے۔ آمین۔

منجانب : آغا السید منور حسین کاظمی و انتظامیہ ۔ کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے