گاڑی حادثہ

ھٹیاں بالا بریکنگ نیوز

 

بنی حافظ سے ھٹیاں بالا آنے والی گاڑی ڈاٹسن پک اپ اوور لوڈنگ کے باعث لسدھار کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی نور احمد شاہ ساکن پرھوڑ جاں بحق متعدد زخمی ۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ھسپتال ھٹیاں بالا منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے