خواجہ فاروق صدارت

پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چودھری کے صدر ریاست منتخب ہونے کے باعث خالی ہونے والے پارٹی صدارت کے عہدے پر پارٹی کے سینئر موسٹ راہنما خواجہ فاروق احمد کو پی ٹی آئی آزاد کشمیر کا صدر بنانے کی تجویز منظوری کے لیے عمران خان کو پیش کر دی گئی۔

( بشکریہ جاوید چوہدری روزنامہ ریاست)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے