آزاد کشمیر احتساب بیورو ان ایکشن

آزاد کشمیر احتساب بیورو کی کارروائیاں تیز ۔ آزاد کشمیر کے سابق وزیر بلدیات راجہ نصیر احمد کے پی آر او پر شکنجہ کس لیا۔ مزید کالی بھیڑیں بھی احتساب بیورو کے ریڈار پر۔ قبضہ اور رشوت مافیہ کے بھی کان کھڑے ھونے لگے۔

احتساب بیورو پر عوام کا اعتماد بڑھنے لگا۔ عوامی حلقوں کا اظہار تشکر۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے