مبارکباد

مظفرآباد    سئینر پارلیمنٹیرین خواجہ فاروق احمد کو آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر بلدیات و لوکل گورنمنٹ کا قلمدان سنبھالنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اور امید کرتے ھیں کہ آپ ریاستی تشخص اور عوامی امنگوں کی کماحقہ ترجمانی کریں گے۔

منجانب : آغا السید منور حسین کاظمی چیف ایگزیکٹیو کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے