صدارتی انتخابات

مظفر آباد

تحریک انصاف آزاد کشمیر کے نامزد کردہ امیدوار بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور مد مقابل پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشترکہ امیدوار میاں عبد الوحید نے صدر ریاست کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

صدارتی انتخاب سترہ اگست کو ھوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے