راولپنڈی دھماکہ

راولپنڈی دھماکہ

راولپنڈی کے مشہور ترین علاقے واہ کینٹ آرڈننس فیکٹری کے ایریا میں دھماکہ خوف وہراس پھیل گیا۔ قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ 3افراد ھلاک۔ ایس پی آر کے مطابق دھماکہ تکنیکی خرابی کے باعث ھوا۔ علاقے کو کلئیر کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے