افسوسناک خبر

  • بریکنگ نیوز

معروف ریڈیو ، ٹیلیویژن اور فلم اداکارہ دردانہ بٹ کراچی میں انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع نے تصدیق کردی وہ گزشتہ دو ہفتوں سے ھسپتال میں زیر علاج تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔