مبارکباد

مبارکباد

~~~~~~~~~~~~~~~~~

 

چوھدری محمد رشید کو وزیر اطلاعات و نشریات آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر بننے پر دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں۔اور امید کرتے ھیں کہ وہ ھمیشہ کی طرح اپنے منصب سے انصاف اور اپنی ایماندارانہ صلاحیتوں سے عوام کی خدمت جاری رکھیں گے۔

منجانب : آغا السید منور حسین کاظمی چیف ایگزیکٹو کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے