مبارکباد

مبارکباد

دیوان علی خان چغتائی کو آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا وزیر برائے سکولز بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ھیں کہ وہ تعمیر وترقی کے ھیرو علی خان چغتائی مرحوم کے مشن کو جاری رکھتے ھوئے عوام کے ھیرو ثابت ھوں گے۔

منجانب: آغا السید منور حسین کاظمی۔ چیف ایگزیکٹیو کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے