اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

 

صاحبزادہ ممتاز انور ، صاحبزادہ ، اخلاق انور، صاحبزادہ ارشاد انور

کی والدہ گرامی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ھیں۔ اللّٰہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے انکے صغیرہ و کبیرہ گناہ بخش دے انکی قبر کی منارل آسان فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے آمین۔ پسماندگان کو صبر اور استقامت کے ساتھ یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ ھم اس دکھ کی گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ ھیں۔

منجانب: آغا السید منور حسین کاظمی چیف ایگزیکٹیو کشمیر نیوز گروپ آف میڈیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے