احتساب کارروائی خیر مقدم

ھٹیاں بالا

ممتاز کاروباری شخصیت اور مسلم لیگ ن کے رھنما سردار خالد حمید عباسی نے آزاد کشمیر احتساب بیورو کے ان ایکشن ھونے کو خوش آئند قرار دیتے ھوئے کہا ھے کہ احتساب بیورو کو زیادہ سے زیادہ فحال انداز میں کام کرنا چاھئیے اور چھوٹی اور بڑی سب مچھلیوں کو احتساب کے کٹہرے میں لاکر قوم اور عوام کی لوٹی گئی دولت کو واپس دلا کر قومی خزانے میں شامل کیا جائے جس جس نے بھی کرپشن کی ھے اس کو احتساب کی زد میں آنا چائیے اور جن لوگوں نے گاجریں کھائی ھیں ان کے پیٹ کو کھول کے شفاف کیا جائے احتساب بیورو کے اقدامات حوصلہ افزا ھیں۔ بروقت اور بہترین کارروائی پر خراج تحسین کے مستحق ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے