وادی نیلم سیاح حادثے کا شکار

  • وادی نیلم میں کراچی سے آئی فیملی کا 5 سالہ بچہ پاؤں پھسلنے کے باعث دریائے نیلم کی بےرحم موجوں کی نظر ھوگیا۔ بچے کا والد بچے کو بچانے کی کوشش میں ڈوب گیا۔ ریسکیو آپریشن جاری ھے تاھم دریا کے تیز بھاؤ کی وجہ سے تا حال لاشوں کا سراغ نہیں لگایا جا سکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے