ھٹیاں بالا
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع جہلم ویلی صدر خواتین ونگ محترمہ عزالہ اشرف سہام نے مسلم لیگ ن کی نثارہ عباسی کو خواتین کی مخصوص نشست بلا مقابلہ ممبر قانون ساز اسمبلی منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھوئے کہا ھے کہ مسلم لیگ ن کی خواتین کی ان تھک محنت اور ھمت نے آزاد کشمیر میں خواتین میں سیاسی بیداری پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ خواتین کے حقوق کی خاطر جدوجہد کا جو بیڑا اٹھایا ھے اسکو احساس زمہ داری کے ساتھ منزل مقصود تک لے کے جانے میں اب خواتین کی قانون ساز اسمبلی میں موجودگی سے آسانی پیدا ھوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے