حلقہ 6 ھٹیاں بالا پیپلز پارٹی دھرنا

پیپلز پارٹی ھٹیاں بالا دھرنا موخر ڈی آر او کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے تین دن کا ٹائم دیا گیا ھے۔

دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ ایل اے 32 مظفرآباد 6 کے امیدوار صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر کو مائینر ھارٹ اٹیک ھوا ھے انہیں سی ایم ایچ مظفرآباد میں منتقل کیا گیا ھے۔ جہاں انکی حالت تسلی بخش بتائی جاتی ھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے